• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی سے صارفین کو مشکلات کا خدشہ

اسلام آباد(ساجد چوہدری )زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں مشکلات کا خدشہ ، انٹرنیٹ ٹریفک کی متبادل لنکس کے ذریعے منتقلی شروع کر دی گئی ، پی ٹی اے کے مطابق پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر دور بین الاقوامی زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل سسٹم SEA-ME-WE 5 (SMW5) میں خرابی کی نشاندہی ہوئی، جس کے باعث ملک میں بعض انٹرنیٹ صارفین کو وقفے وقفے سے کنیکٹیویٹی کے مسائل اور سروس کے معیار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے\

اہم خبریں سے مزید