اسلام آباد( رپورٹ:رانامسعود حسین)وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بنچ نے سندھ اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے عائد سیس کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے سندھ اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کو کالعدم کردیئے۔