• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی

اسلام آباد ( طاہر خلیل )پاکستان نے بھارت کے لئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے نوٹم کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 دسمبر 2026 (صبح 04:59) تک توسیع کر دی۔

اہم خبریں سے مزید