• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہی دن ریلیاں، کشیدگی والا ماحول پیدا نہ کیا جائے، شرجیل میمن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 29نومبر کو مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ریلیوں کے اعلانات کے حوالے سے کہا کہ ایک قوم پرست جماعت اور ایم کیو ایم نے اسی تاریخ کو ریلیوں کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت دونوں جماعتوں سے رابطہ کرکے درخواست کرے گی کہ ایسا ماحول پیدا نہ کیا جائے جس سے صوبے میں کشیدگی بڑھے۔
اہم خبریں سے مزید