اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے تمام فیلڈ فارمیشنز کو ملازمین کا ہیومن ریسورس انفارمیشن سسٹم (HRIS) ڈیٹا فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔