اسلام آباد (نمائندہ خصوصی/نیوز رپورٹر) سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا، ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا ملک میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین۔