• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے ایک ماہ میں تیسری بار پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا شیڈول تبدیل کر دیا

اسلام آباد (صالح ظافر) صورتحال کو قابو میں رکھنے کی بظاہر کوشش کے تحت حکومت نے ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ دی نیوز/جنگ کو جمعرات کی شام اعلیٰ سیاسی ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے قومی اسمبلی کا 31واں اجلاس رواں ماہ کی 7 تاریخ کو طلب کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید