• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، پتنگیں فروخت کرنے والے2افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)  تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سردرار بیگم ہسپتال کے قریب سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگیں اور ڈوریں فروخت کرنے پر سلمان اور چاند چوک سے شکیل کو گرفتار کرکے دو نوں ملزمان سے مجموعی طور پر11پتنگیں اور ڈوریں برآمد کی اور مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین