• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :فصل کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے )نواحی آبادی حدو کی میں فصل کے اجاڑے کے تنازع  پر خاتون یاسمین کو اس کے ہمسایہ نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا،  خا تون  کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
تازہ ترین