• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 63: غیر سرکاری نتائج ،ن لیگ کے راجا مطلوب آگے

Na 63 Unofficial Results Raja Matloob From N League Wining
این اے 63 جہلم میں ضمنی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، 314 میں سے 190 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق نواز لیگ کے راجا مطلوب 52 ہزار ووٹ لے کر آگے ہیں۔

جہلم میں قومی اسمبلی کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے فواد چوہدری 46 ہزار 500 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔
تازہ ترین