• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ کرکٹ سٹیڈیم کے دکانداروں پرما ہانہ فیس عائد

شیخوپورہ (نمائند ہ جنگ سے) شیخوپورہ کرکٹ سٹیڈیم کے تمام دکانداروں پر 1500روپے ماہانہ فیس عائد کر دی گئی ہے یہ فیس کرکٹ سٹیڈیم ٹرسٹ وصول کرے گا جس سے کرکٹ سٹیڈیم اور اس کے باہر صفائی کے انتظامات اور ترقیاتی کام کروائے جائیں گے۔
تازہ ترین