• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،چور موبائل شاپ کے تالے توڑ کرموبائل فون، کارڈز اور چرا کر فرار

گجرات (نمائندہ جنگ) چور موبائل شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپےمالیت کے موبائل فون، کارڈز اور نقدی چرا کر لے گئے، سول لائن گجرات کے علاقہ چاہ بڈھے والا سے چور شمس الحق کی موبائل شاپ کے تالے تو ڑ کر نقدی 20ہزارروپے،2لاکھ 30ہزار روپے کے موبائل فونز اور موبائل کارڈز وغیرہ چوری کرکے لے گئے، پولیس نےچوروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین