• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرپور کالج میں اساتذہ کی کمی سے طلبہ پریشان

نصرپور ( نامہ نگار ) گور نمنٹ ایجوکیشن کالج نصرپور میں 500سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں ۔ لیکن یہا ں کمیسٹری اور ا سلا میات پڑھانے والے اساتذہ نہیں ہیں جس کے سبب طلبہ کا مستقبل تباہ ہورہا ہے طلبہ کےمطابق هم پرائیوٹ ٹیوشن نہیں پڑھ سکتےجبکہ والدین نے بتا یا کہ ارباب اختیار نے نصرپور سے سوتیلی ماں کا سلوک  کر  رکھا ہے جس کے سبب ہمارے بچے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جائیں گے انہوں نے وزیرا علی سید مراد علی شاہ وزیر تعلیم سے نصرپور کالج میں  اساتذہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین