• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی اسٹار سمیع اللہ کے ایچ اے کی مشاورتی کمیٹی میں شامل

کراچی(  اسٹاف رپورٹر ) کے ایچ اے کے صدرڈاکٹرجنید علی شاہ نے دو رکنی مشاورتی کمیٹی کا اعلان کر دیاہے جس میں اولمپئن سمیع اللہ اور پروفیسر عبدالکریم مغل شامل ہیں جبکہ کے ایچ اے کے سابق نائب صدر سیدنسیم حسین کو آفس سیکریٹری نامزد کیا ہے۔
تازہ ترین