گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے ہائیکورٹ بنچ کی150ویں سالگرہ پر بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ پنجاب بار کونسل کی کال پر ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے ہائیکورٹ کی سپروائزری کمیٹی ارو ہائیکورٹ کی سالگرہ کی تقریبات کیخلاف مکمل طور پر ہڑتال کی اور وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔