• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،کرنٹ لگنے سے 25سالہ نوجوان زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)فیکٹری میں کام کرتے ہوئے اچانک کرنٹ لگنے سے 25سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ فیکٹری میں کام کرتے ہوئے اچانک ہاتھ ہائی وولٹیج کی تاروں کو لگنے سے 25سالہ فرحان نامی نوجوان زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین