ایم ایس ڈاکٹر رفیق کا کہنا ہے کہ رشتے داروں نے بتایا کہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھائی ہیں، لڑکی کی طبیعت بہتر ہونے پر اسے گمبٹ اسپتال ریفر کیا، گزشتہ رات کو لڑکی کو دوبارہ اسپتال لایاگیا تو وہ فوت ہوچکی تھی۔
سپریم کورٹ میں9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔
سوشل میڈیا پر یہ سرٹیفکیٹ وائرل ہوگیا، جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اسے منسوخ کردیا گیا، سرٹیفکیٹ میں کتے کے والد کا نام کتا بابو اور والدہ کا کتیا دیوی درج تھا، جس پر انتظامیہ کے افسر کے دستخط بھی کیے گئے ہیں۔
ایف آئی اے بلوچستان زون نے کارروائیاں کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کو سول جج قمر عباس تارڑ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ملزمان کو یکم اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔
ویمنز چیس ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی دیویا دیشمکھ نے تاریخ رقم کر دی، وہ ویمنز چیس ورلڈکپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے نیا مذموم فوجی منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ شروع کر دیا۔
پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ چند برس قبل انہیں جنات دکھائی دیتے تھے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے رواں سال مون سون کے کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
ترکیے کے جنگلات میں آگ پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جس سال میں وزیر تھا اس پروگرام کے لیے 5 ارب نہیں 20 ارب روپے رکھے گئے تھے، میرے بعد اسحاق ڈار اور محمد اورنگزیب نے مسلسل پیسے بڑھائے۔
ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ انسانی بڑی آنت (colon) میں موجود خاص بیکٹیریا اور خلیے (cells) دماغ کو براہِ راست سگنل بھیج سکتے ہیں، جو یہ بتاتے ہیں کہ جسم کو مزید خوراک کی ضرورت نہیں، یوں بھوک کم ہوجاتی ہے۔
کپتان بین اسٹوکس نے ڈرا ہوتے ہوئے میچ کو جلدی ختم کرنے کے لیے بھارتی کھلاڑیوں کو ہینڈ شیک کی آفر کی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن اور کیش لیس اکانومی کیلئے تمام صوبائی حکومتیں تعاون کریں۔
پاکستانی سابق رکنِ قومی اسمبلی، ٹی وی کی معروف شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ اداکاری کے میدان میں میرا کوئی رہنما نہیں رہا میں نے اداکاری خود سیکھی ہے۔