• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : طالبعلم سےزیادتی،ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) معلم نےمدرسہ کے 10سالہ طالبعلم کو کھیتوں میں لیجا کرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا، اعوان چوک کے قریب معلم حافظ صفدرعرف زلفی نے مدرسہ کے 10سالہ طالب علم کو ورغلا کرکھیتوں میں لیجا کرزیادتی   کا نشانہ بنایا ۔
تازہ ترین