• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان،واپڈافیز تھری کی اراضی فروخت کرنیوالے دیگر پراپرٹی ڈیلرز کو بھی گرفتار کرنیکا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) نیب ملتان  نے واپڈا ہاوسنگ کالونی کیس میں تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے واپڈا فیز تھری کیلئے سازش کے تحت اراضی فروخت کرنے کے الزام میں دیگر پراپرٹی ڈیلر کو بھی گرفتار کرنےکافیصلہ کرلیاہے۔یادرہےکہ قبل ازیں پراپرٹی ڈیلرزاللہ دتہ  اورمحمدارشدخان کونیب نےحراست میں لیکرتفتیش کےبعدجیل میں بھجوادیاتھااوراب پراپرٹی دیلرشیخ شاہدجمال سمیت 6سےزائدپراپرٹی ڈیلرزکوتفتیشی آفیسرنےکروڑوں روپےکی خوردبردکےنوٹس بھجواکروضاحت کیلئےدفترحاضرہونےکی ہدایت کی ہےاورتفتیش کادائرہ کارواپداٹاؤن فیزون کےبعدتھری تک وسیع کردیاگیاہے۔  
تازہ ترین