20 برس کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی تھی، نیہا بھاسن کا انکشاف
بھارتی گلوکارہ، پاپ اسٹار اور گیت نگار نیہا بھاشن نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے 20 برس کی عمر میں جب وہ ویوا گروپ کا حصہ تھیں تو اپنے مٹاپے کی وجہ سے خود کشی کی کوشش کی تھی، انکے مطابق اس وقت وہ 50 کلوگرام کی تھیں۔
۔