• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ناقص انتظامات پر 3نان بائیوں کی دکان اور تنور سر بمہر

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)ضلع شیخوپورہ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر نان بائیوں کی شاپس کے خلاف کارروائی میں محکمہ صحت کی ٹیم نے قصبہ فاروق آباد میں تین نان بائیوں کی دکانوں اور تنوروں کو سر بمہر کردیا ہے۔
تازہ ترین