• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر سندھ اسمبلی سے افغان پارلیمانی وفد کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)افغان پارلیمانی وفد نے بدھ کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی سے ملاقات کی ہے ، ایم این اےشازیہ عطا مری بھی وفد کے ہمراہ تھیں  وفد نے اسپیکرسے سندھ اسمبلی میں قانون سازی، سیاسی صورتحال سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
تازہ ترین