• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیؐ کمیٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب کل ہو گی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)مجلس عمل مرکزی عید میلاد النبیؐ کمیٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب کل کچہری روڈ پر واقع مقامی میرج ہال میں بوقت7بجے شام منعقد ہو گی۔ جس میں حافظ غلام محی الدین جیلانی صابری و دیگر شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین