ہالی وڈ کے مشہور اداکار اورڈائریکٹر میل گبسن 60 سال کی عمر میں نویں بچے کے باپ بن گئے۔
میل گبسن کے نویں بچے کی پیدائش امریکی شہر لاس اینجلس میں ہوئی، بچے کا نام لارس جیرارڈ Lars Gerard رکھا گیاہے۔
سابقہ بیوی روبن مور سے میل گبسن کے سا ت بچے ہیں ، ان کے نویں بچے کی ماں بننے والی روسالینڈ روزRosalind Ross ان کی تیسری بیگم ہیں۔