اگر بیٹرز اسکور کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ہم مقابلے میں مکمل طور پر واپس آجائیں گے: پاکستانی اوپننگ بیٹر
اسلام آباد میں جاری آئی ٹی ایف ایم-15 لیگ ٹو میں پاکستان کے محمد شعیب فائنل میں پہنچ گئے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خاندان نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں نے انہیں مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں اساسہ میں ان کے والد کی تازہ قبر دوبارہ کھولنے پر مجبور کیا۔
امریکی سائنسدانوں نے آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا اور بڑی آنت کے کینسر کےد رمیان تعلق دریافت کرلیا ہے۔
پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن اسے عالمی طاقتوں کیلئے ناگزیر بنا رہی ہے، اس کی ملٹی الائنمنٹ پالیسی سفارتی کامیابی کے طور پر دیکھی جا رہی ہے،
انہیں حال ہی میں پنجاب کی سیاست کا ’نیا چہرہ‘ بننے کی اپیل کی گئی تھی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں رد کر دیا۔
ڈیانا نے بتایا کہ اس کارنامے کے لیے انہوں نے 6 ماہ تک سخت تربیت کی تاکہ سر، گردن اور کمر پر پڑنے والے شدید دباؤ کو برداشت کر سکیں۔
پول میں صارفین سے سوال کیا گیا تھا کہ آیا امریکا کی ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا ہونی چاہیے یا پھر جاری تنازع کا خاتمہ۔
درخواست گزار کے مطابق 2019 میں اے ٹی ایم نے کارڈ ضبط کرلیا تھا، پیسے نہ نکلنے کی وجہ سے شرمندگی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر صوبے کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی 20 مئی تک کردی جائے گی۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی کے علاقے گلزار ہجری سے گرفتار 26 ملزمان کا ریمانڈ حاصل کرلیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) حکام سے ملاقات کو اچھا قرار دیدیا۔
عدالتی دستاویزات کے مطابق لڑکی نے میسن ہل کے سوتے ہوئے اس کا فون چیک کیا کیونکہ اسے شبہ تھا کہ وہ اسے دھوکا دے رہا ہے۔ فون میں موجود ٹیلیگرام پیغامات دیکھنے کے بعد اس نے پولیس کو اطلاع دی۔
اسلام آباد اور راولپنڈی ریلیوں میں بڑوں کے ساتھ اسکولوں کے بچوں نے بھی شرکت کی، کراچی میں طلبہ اور اساتذہ نے پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ میں روس کے اہداف کو منصفانہ قرار دیدیا۔
میرا فن ایشیا کے قدیم ترین مصوری کی روایت کا گہرا عکاس ہے۔ یہ فن پارے تنہائی کے ذریعے امن، سکون اور قلبی اطمینان پر توجہ دلاتے ہیں: مہین الہٰی