• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی شیخوپورہ کا ہیڈکوارٹر ہسپتال مریدکے کا دورہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈپٹی کمشنر ارقم طارق نے کل شام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مریدکے کا اچانک دورہ کیا اور ایمرجنسی وارڈ، میڈیکل وارڈ اور ڈرگ سٹور وغیرہ کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی پر بھرپور توجہ دی جائے ۔
تازہ ترین