• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ خواتین یونیورسٹی ملتان کی قائم مقام وائس چانسلر تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ حسین کی ریٹائرمنٹ کے بعد یونیورسٹی کی سینئر ڈین پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ کو قائم مقام وائس چانسلر کا چارج دے دیا گیا ہے۔
تازہ ترین