• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن کے کالجوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے45لاکھ روپےکےفنڈز جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویژن کے کالجوں میں بنیادی سہولیات کے فراہمی کیلئے 45لاکھ روپے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اس فنڈ سے منتخب کالجوں میں سیوریج کی فراہمی، کمروں کی مرمت، بجلی و پانی کی فراہمی اور دیگر ضروری چھوٹے منصوبے مکمل کئے جائیں گے اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سید منصور شاہ نے کالجز سے ان کی ضروریات کی تفصیلات مانگ لی ہیں ۔
تازہ ترین