گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا
ڈی جی پی ایس بی نے کہا کہ مقصد حکومتی وسائل کا شفاف، مؤثر اور کارکردگی پر استعمال یقینی بنانا ہے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم مزید نیچے چلے گئے۔
جمشید دستی نے کہا کہ حالات ہمارے لیے بڑے سخت ہیں۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حیدرآباد میں بھی رانی باغ میں کلچرل تقریب اور کنسرٹ ہو گا
خواجہ آصف نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کے بیٹے فیصلہ کر رہے ہیں تو بالکل پاکستان آئیں، ہمارا مؤقف صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی تشدد کی طرف رجوع نہ کرے۔
انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں زارا نے لکھا کہ Joint family system for the win
سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن دینے سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے سندھ حکومت کا امتیازی سرکلر کالعدم قرار دے دیا۔
غزہ کی ایک لاچار ماں نے اپنی دو ماہ کی بیٹی کی بھوک و افلاس کی حالت بیان کرتے ہوئے دنیا سے مدد کی اپیل کی ہے۔
گزشتہ دنوں دونوں اسٹارز کو امریکا کی ریاست ورمونٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔
ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ نے کہا کہ کچے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
7 اکتوبر 2023ء سے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عینی خالد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار دل کا دورہ پڑا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمارے اوپر کیسز ختم ہونے چاہیں، جیل بھیجنا چاہتے ہیں تو بھیج دیں۔
لاہور سےجاری بیان میں عظمیٰ بخاری نےکہاکہ سابق بھاوج نے اپنے بچوں کو پاکستان جانے سے روک دیا