اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاءاور فیملی کی ملاقات کے لیے فہرست بھیج دی گئی۔
شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےو ائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بھارت کی تحقیقات میں ہچکچاہٹ کو فالس فلیگ آپریشن کا اعتراف قرار دیا ہے۔
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے فوجیوں کی خدمات کو فخر کے ساتھ تسلیم کرتا ہے جنہوں نے دوسری جنگ عظیم میں برطانوی فوج کے شانہ بشانہ خدمات انجام دیں۔
کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں میٹھا پانی نہ ہونے کے نتیجہ میں ساحلی پٹی میں ماہی گیری اور زراعت کے شعبے کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے۔
مولانا مدنی نے زور دیا کہ وہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے بھارت میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ جو کچھ یہاں فروغ دیا جا رہا ہے، وہ ملک کے لیے مناسب نہیں ہے۔
وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کے ضلع ڈی آئی خان میں گزشتہ 10 سال کے دوران زیر زمین پانی کی سطح 8 فٹ تک گری ہے۔
خاتون موسیقار لیڈی گاگا کے کنسرٹ میں بم کی دھمکی کے باوجود شائقین کی بڑی تعداد کی شرکت نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
سرسید انجینرنگ یونیورسٹی کے چانسلر اکبر علی خان نے منگل کو ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
اخبار نے لکھا کہ پاکستان کےآرمی چیف جنرل عاصم منیر ہمیشہ پس پردہ کام کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں، پہلگام واقعے کے بعد جنرل عاصم منیر کی سخت پوزیشن نے ہی پاکستان کا موجودہ موقف تشکیل دیا ہے۔
چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی زیرصدارت ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا۔
عدالت نے رہائی روکتے ہوئے ملزمان کو طلبی کےنوٹس جاری کردیے اور درخواست پر فیصلے تک جیل حکام کو رہائی روکنے کی ہدایت کی۔
پاکستان اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی اسپانسرڈ دہشت گردی بلوچستان کی ترقی کے لیے سنگین ترین خطرہ ہے۔
قومی اسمبلی میں بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی، قرار داد طارق فضل چوہدری نے پیش کی۔