• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،5افرادنےہل چلاکرفصل تباہ کردی

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ ڈنگہ نے گاؤں امرہ کلاں میں محمد صدیق کی فصل جوار ہل چلا کر تباہ کرنے پر محمد سرور وغیرہ 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین