• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کے ساتھ غیر پارلیمانی رویہ قابل مذمت ہے، سنی تحریک

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سنیئر مرکزی رہنما محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ حکومتی جماعت کا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ساتھ پارلیمنٹ کے باہر غیر پارلیمانی رویہ کی مذمت کرتے ہیں پانامہ لیکس نوازشریف اور ان کے خاندان کے لئے سیاسی پھندا بن چکا ہے اب محب وطن لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے سے نوازشریف اپنی عزت نہیں بچا سکتے ۔نواز لیگ نوازشریف کے خاندان کو جے آئی ٹی سے بچانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ۔

تازہ ترین