• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،پولیس کی ڈسٹرکٹ جج سےدو ملزموں کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی درخواست

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)محکمہ پولیس نے ڈسٹرکٹ جج سے درخواست کی ہے کہ تھانہ نارنگ منڈی کے قتل کیس کے دوملزمان لیاقت علی اور قیصرمحمود کے کمپیوٹر ائزڈ قومی شناختی کارڈ فوری طور پر بلاک کرنے کی نادرا کو ہدایت جاری کی جائے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں ملزمان کا تعلق سیالکوٹ کے گاؤں نول تحصیل پسرور سے ہے اور وہ عارضی طور پر شیخوپورہ کے سرحدی گاؤں جنڈیالہ کلساں میں رہائش پذیر تھے جہاں وہ 5جون کو قتل کی واردات کرکے فرار ہوگئے۔
تازہ ترین