• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑائی جھگڑے کے 2ملزموں کی ضمانت خارج، عدالت سے فرار ہوتے گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار)لڑائی جھگڑے کے2 ملزم ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہوتے ہوئے دھر لئے گئے۔ ایڈیشنل سیشن جج طارق محمود شاد نے خالد اور امانت کی درخواست ضمانت خارج کی تو دونوں ملزموں نے بھا گنے کی کوشش کی جس پر عدالتی عملے نے دونوں ملزموں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
تازہ ترین