• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) عمران خان سے کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے2 ارکان اسمبلی سہیل سلطان اوراحد شاہ اور دیگرپارٹی رہنماسلمان بھابا،ساجدہ بیگم ،شاہد نومی،طیبہ راجہ داہگل ناکہ آئے تھے ،لیکن جیل حکام کی جانب سے کسی کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی ،جس پر مقررہ وقت ختم ہونے پر پارٹی رہنماء داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے ۔

اہم خبریں سے مزید