• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی میں ہاکی اکیڈمی کا قیام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن، ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن سینٹرل اور آئی ایم کراچی کے زیراشتراک ’’نارتھ کراچی الیون اے‘‘ ہاکی گرائونڈ میں ہاکی اکیڈمی قائم کردی گئی جس کا افتتاح اولمپئن افتخار سید نے کیا۔اس موقع پر کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمد خان، نسیم حسین، ممبر صوبائی اسمبلی وسیم قریشی، جمال، جاوید اقبال، محسن علی خان ودیگر موجود تھے۔

تازہ ترین