کوئٹہ (آ ن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ربانی خان خلجی، فنانس سیکرٹری ملک حمید کاکڑ، صوبائی رہنما سردارزادہ عمران جتک، پیپلز لیبر بیورو کے رہنما شہزادہ خان کاکڑ، وڈیرہ نواز جتک، سردار زادہ پرویز لہڑی ضلع تربت کے صدر حاجی عبدالقدیر نے پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما رفیق سجاد زہری کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔