جنوبی افریقہ میں ایک 40 ٹن وزنی وہیل مچھلی کی پانی میں ڈبکیاں لگاتی ہوئی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ پانی سے اوپر ہوا میں موجود دکھائی دے رہی ہے۔
یہ نہایت انوکھا منظر ہے جس میں وہیل پانی سے باہر چھلانگ لگاتی دکھائی دے رہی ہے۔
اس قدر وزنی وہیل جب پانی میں واپس گرتی تھی تو اس مقام پر ایک زوردارآواز پیدا ہوتی ہے جس سے پانی کئی فٹ اوپر تک ہوا میں اچھلتا ہے۔