• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر )پاکستان ریلویز کی آزادی ٹرین آج اپنا ملک گیر سفر مکمل کرے گی آزادی ٹرین کوٹ ادو میں ایک رات قیام  کے بعد آج جمعرات کو صبح 06.00 بجے روانہ ہو کر لیہ ،  بھکر ،  میانوالی ،  دائود خیل اور جنڈ میں قیام کرتی ہوئی راولپنڈی پہنچ کر اپنا سفر مکمل کرے گی ۔
تازہ ترین