کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نیو سریاب دھماکہ کے بعد رات گئے مشرقی بائی پاس پر ہونے والے پولیس مقابلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔