• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،جوئے کے اڈے پر چھاپہ،مالک سمیت 22 افراد گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سی آئی اے پولیس نے چھاپہ مار کر جوئے کا اڈا چلانے والے سمیت22 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شا وکشا روڈ پر سی آئی اے پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا اور مالک سمیت 22 افراد کو گرفتار کر لیا ،اور داؤ پر لگی ہوئی رقم 60 ہزار روپےبرآمد کرلی۔
تازہ ترین