• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس کے انتخابات اتوار کو ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے اگلی چار سال کی مدت کے لئے انتخابات سات جنوری کو کراچی میں ہونگے ، اس دوران کراچی میں قومی ٹیبل ٹینس مقابلے بھی جاری ہونگے۔
تازہ ترین