ڈگری ( نامہ نگار) پولیس نے تعلقہ اسپتال ڈگری کے قریب سے ملزم اقبال راجپوت کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے گٹکے کے 125 پیکٹ جبکہ ایک دکان پر چھاپہ مارکر زاہد علی کو گرفتار کر کے گٹکے کے 250 پیکٹ برآمد کر لئے۔ منشیات ایکٹ کے تحت دونوں پر مقدمات درج کر لئے گئے۔