جنو بی امریکی ملک یوراگوئے میں د نیا کے سب سے طویل میلے کا آغاز ہوگیا، جس کی افتتاحی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
چالیس(40) روز تک جا ری رہنے والے اس میلے میں مو سیقی، تھیٹر، تقافتی اور دیگر رنگ بر نگی تفر یحی سر گر میاں جا ری ہیں۔

ایونٹ کے آغاز پر ایک شاندار افتتاحی پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مختلف بینڈز اور ڈانسر گروپس نے اپنی پرفارمنس کا شاندا ر مظاہرہ کیا۔
دنیا کے اس طو یل ترین میلے میں شر کت کے لیے مختلف مما لک سے لو گ یو را گو ئے پہنچ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ رنگوں سے سجا یہ میلہ مارچ تک جاری رہے گا جبکہ اس دوران مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔