پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے۔
لاہور میں ملکی و غیر ملکی کرکٹرز اب کرکٹ پچ کے بعد پیڈل ٹینس کے کورٹس پر مہارت دکھانے لگے ہیں۔
ڈیوڈ وارنر، معین علی اور مارنوس لبوشین کے ساتھ دیگر کرکٹرز نے پیڈل ٹینس کھیلی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صومالی ریفری عمر آرتان یوئیفا سپر کپ میں آفیشل کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی میں لٹن داس بنگلادیش ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسین شانتو ہوں گے۔
گروپ میں ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیمیں شامل ہیں، ایونٹ کا آغاز اچھے انداز میں کرنا ہمارے لیے انتہائی اہم ہے: وہاب ریاض
فنڈز نچلی سطح پر ہاکی کے فروغ اور کوچنگ معیار کو جدید بنانے پر خرچ ہوں گے، صوبائی کابینہ کمیٹی کا فیصلہ
تاریخ میں پہلی بار امریکا، کینیڈا اور میکسیکو تین مختلف میزبان ممالک میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریبات گزشتہ ورلڈکپ ایڈیشنز کی روایتی واحد افتتاحی تقریب سے منفرد ہوں گی۔
رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ 2027 میں مجموعی طور پر 54 میچز کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقہ میں 41 میچز 8 وینیوز پر ہونے کا امکان ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسپورٹس کی برآمدات 3 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہیں۔
ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کے معاملے پر سابق کپتانوں ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
آئی سی سی کے ویمنز چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول تبدیل کرنے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخی کامیابی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
صومالیہ کے ریفری کا امریکا سے جبری وطن واپسی پر ہیرو جیسا استقبال کیا گیا۔
کیپ ٹاؤن میرا تھون کو باضابطہ طور پر 8 ویں میجر میراتھون کا درجہ مل گیا۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
پاکستانی ٹیم 1962ء میں ملائیشیا میں ہونے والے امردیکا کپ کے بعد پہلی بار کسی آزاد بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی تھی۔ اس طرح 64 سال بعد پاکستان نے کسی فائنل میں کامیابی حاصل کی ہے۔
برازیل اور امریکا کی ویمنز فٹبال ٹیموں کے درمیان فورٹالیزا میں کھیلا جانے والا دوستانہ میچ ایک غیرمعمولی اور ہنگامہ خیز مقابلے میں تبدیل ہوگیا، جس میں برازیل کی ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کو مجموعی طور پر 8 ریڈ کارڈز دکھائے گئے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ناہید رانا نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی تھی۔