• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 2اعشاریہ 5ریکارڈ کی گئی ہے۔

کوئٹہ اور گردونوح میں جمعے کی شب 8بجکر 21منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی ریکٹراسکیل پر شدت 2اعشاریہ 5ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کوئٹہ کے قریب تھا۔

اس زلزلے سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ۔


تازہ ترین