• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
’’بےنقاب چہرے‘‘ تبصرہ طاہر حبیب

بےنقاب چہرے

مصنّف : دانش کمال

صفحات : 144 ،

قیمت: 400روپے

ناشر: سوہنی پبلی کیشنز، الحمید مارکیٹ، اُردو بازار، لاہور

کتاب کے مطالعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس میں صابر علی ہاشمی نے اپنی زندگی کےحالات و واقعات بیان کیے ہیں، لیکن دانش کمال کے قلمی نام سے ۔ بہرکیف، کتاب دِل چسپ ہے، جس میں قلم کار نے اپنے ذاتی حوالے سے معاشرے کے کچھ کرداروں کے بارے میں لکھا ہے، جنہیں وہ جانتے ہیں، یا ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ 

مصنّف کے بہ قول یہی’’بے نقاب چہرے‘‘ ہیں۔ یہ کتاب بڑے سائز پر، اچھے کاغذ پر، صاف ستھری شایع ہوئی ہے اور مصنّف کا اندازِ تحریر بھی سادہ اور رواں ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین