• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف کھلاڑیوں کے لئے فنڈ قائم کرے، محمد علی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی محمد علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو سابق اورموجودہ کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کیلئے ایک فنڈ قائم کرنا چاہیے، اس فنڈ سے جوکھلاڑی مالی مشکلات کا شکارہیں ان کی مدد کی جاسکتی ہےشاہد آفریدی درد دل رکھنے والے انسان ہیں انہوں نےلیجنڈ گول کیپر منصوراحمد کےعلاج کا اعلان کرکےبڑےپن کا مظاہرکیا،انہوں نے وزیراعظم سےبھی اپیل ہے کہ وہ قومی ہیرومنصوراحمد کےبیرون ملک علاج کےلئےجلد کوئی بندوبست کریں۔
تازہ ترین