اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اس دوران انہوں نے عتیقہ اوڈھو کا تعارف ان الفاظ میں کروایا کہ یہ خوبصورتی کے حوالے سے مشہور تھیں، جس پر تمام ججز ہنس پڑے۔
انہوں نے مشورہ دیا کہ چھوٹے موٹے گھریلو جھگڑے یا ناپسندیدگیوں کو اپنے میکے یا والدین کے ساتھ شیئر نہ کریں کیونکہ اس سے خاندان کے دل میں شوہر کی عزت کم ہو سکتی ہے۔
کراچی میں کل سے 21 جولائی کے درمیان بارش ہوسکتی ہے۔
وادی نیلم کی جاگراں ویلی میں جیپ گہری کھائی میں جاگری۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی 14 سالہ نصبا نجی سوسائٹی میں فرخندہ بی بی کے گھر ملازمہ تھی جہاں اُسے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر ضلع سرگودھا میں دریا کنارے آباد لوگوں کے محفوظ مقامات پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم ’باربی‘ 2 دہائیوں میں پہلی بار اینیمیٹڈ فلم کے ساتھ سینما گھروں میں واپسی کے لیے تیار ہے۔
پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
نائیجیریا کے سنسان صحرائی علاقے سے نومبر 2023ء میں دریافت ہونے والا مریخ کا سب سے بڑا پتھر 5.3 ملین ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔
اسلام آباد ایکسائز کے ڈائریکٹر بلال اعظم نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایکسائز ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے گاڑی چوری کو ناممکن بنانے جا رہا ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے منڈی بہاؤالدین میں بھی سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔
ابتداء میں بینڈ نے دعویٰ کیا کہ وہ انسانی فنکاروں پر مشتمل ہے اور جون میں فلوٹنگ آن ایکوز اور ڈسٹ اینڈ سائلنس کے نام سے دو البمز ریلیز کیے،
جہلم میں سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے ۔