• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں اہم پوسٹوں پر سینئر افسران کو تعینات کیا جائے،سیساحقیقی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) سیسا حقیقی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان بھر میں گریڈ18,19اور 20کے سینئر افسران موجود ہیں مگر انہیں صوبائی دارالحکومت میں کسی بھی پوسٹ پر تعینات نہیں کیا جارہا اور ایک مخصوص گروپ جو ڈیپوٹیشن سے فارغ ہوکر شہر کے مختلف دفاتر میں اچھی پوسٹوں پر دو دہائیوں سے قابض ہے جبکہ سینئر افسران دور دراز علاقوں میں کافی عرصہ سے ڈیوٹی انجام دینے پر مجبور ہیں ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے جو ایک متعصبانہ عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیں۔
تازہ ترین